Saturday, August 30, 2014

Actress Zareena Khan Pics collection











Friday, August 22, 2014

ڈیڈ لاک تصادم کی طرف بڑھ رہا ہے اور وزیراعظم سے استعفے کا مطالبہ غیر آئینی نہیں، رحمان ملک




کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر داخلہ رحمان ملک کہتے ہیں کہ وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ غیر آئینی نہیں لیکن طریقہ غیر آئینی ہے جب کہ موجودہ ڈیڈ لاک تصادم کی جانب بڑھ رہا ہے۔
کراچی ایئرپورٹ پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے رحمان ملک کا کہنا تھا کہ وہ پہلے بھی وزیر اعظم کو کہہ چکے ہیں کہ اپنی ٹیم میں ایسے لوگ شامل کریں جو مذاکرات کی صلاحیت رکھتے ہوں،حکومت اگر لاہور میں ہی مذاکرات کرلیتی تو آج یہ حالات پیدا نہ ہوتے، گڑ بڑ کی نہیں جاتی بلکہ ہوجاتی ہے اور اب یہ معاملہ گڑ بڑ سے بہت آگے پہنچ گیا ہے، ملک میں ماضی میں کئی لانگ مارچ ہوتے رہے ہیں اور آئندہ بھی ہوں گے لیکن پیپلز پارٹی نے اس قسم کے معاملات کو جس طرح نمٹا اسے آج مثالی سمجھا جاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ  سیاست صبر کا امتحان ہوتا ہے، فریقین صبر سے کام لیں اور مسئلہ کا حل نکالیں، دھرنوں کا مذاکرات سے حل نکالا جائے، دونوں طرف سے مذاکرات کے لئے سنجیدگی نہیں دکھائی گئی، اور اس کی ذمہ داری تینوں فریقین پر ہوگی، حکومت، عمران اور طاہرالقادری نے حل نہ نکالا تو حالات خراب ہوں گے  موجودہ ڈیڈ لاک تصادم کی طرف بڑھ رہا ہے۔ حکومت سے استعفیٰ کا مطالبہ غیرآئینی نہیں، ان کو ہٹانے کا طریقہ آئین میں موجود ہے اور انہیں ہٹانے کا جو طریقہ اختیار کیا گیا ہے وہ غیرآئینی ہے۔
رحمان ملک کا کہنا تھا کہ پیپلزپارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کی حمایت کی ہے، پیپلز پارٹی کے جیالوں اور رہنماؤں نے جمہوریت کے لئے بہت تشدد برداشت کیا ہے اور ان کی پارٹی نے اس معاملے پر بھی اب تک غیرجانبدارانہ کردارادا کیا ہے،پیپلزپارٹی نے ہمیشہ جمہوریت کی حمایت کی ہے، سیاسی سوچ میں آصف زرداری کا کوئی مقابلہ نہیں ہے،وقت آنے پروہ اپنا کردارادا کریں گے لیکن اس کے لئے مسلم لیگ (ن) آصف  زرداری سے رابطہ کرے، پیپلز پارٹی اپنا کردارادا کرنے کو تیارہیں،  پیپلز پارٹی وہی فیصلہ کرےگی جوعوام چاہتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ  وزیر اعظم نوازشریف کی طرح عدالت میں کالا کوٹ پہن کر نہیں جائے گی،موجودہ صورتحال میں وہ نہیں سمجھتے کہ ملک میں کوئی مارشل لا لگ سکتا ہے اوراس حوالے سے آئی ایس پی آر کا بیان بہت واضح ہے کہ تینوں جماعتیں بات چیت کے ذریعے معاملات حل کریں۔

Sunday, August 17, 2014

پاکستان اور بھارت 9 برس بعد آمنے سامنے




بنگلور: پاکستان اور بھارت کے درمیان پہلا فٹبال میچ اتوار کو بنگلور میں کھیلا جارہا ہے۔
روایتی حریف 9 برس بعد پہلا ’دوستانہ‘ میچ کھیلیں گے، دونوں ٹیموں کی نگاہیں ایشین گیمز کی تیاریوں پر مرکوز ہیں، پاکستانی ٹیم کے قائد کلیم اللہ فتح کیلیے پراعتماد ہیں، بھارت کا انحصار اپنے کپتان سنیل چھیتری پر ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور بھارت فٹبال کے میدان میں دوستی کی نئی داستان لکھنے والے ہیں، دونوں ٹیمیں آپس میں آخری مرتبہ دوستانہ میچ میں 2005 میں آمنے سامنے آئی تھیں جب بھارتی ٹیم نے تین میچز کیلیے پاکستان کا دورہ کیا تھا، اس کے بعد پڑوسی ممالک میں کشیدگی اور دیگر مسائل کی وجہ سے کئی کوششوں کے باوجود باہمی فٹبال مقابلے نہیں ہوپائے تھے۔
پاکستان اور بھارت کی انڈر 23 ٹیموں کے درمیان اب اتوار کو بنگلور میں پہلا میچ کھیلا جارہا ہے جبکہ دوسرا مقابلہ بدھ کو شیڈول ہے۔ ان دومیچز سے دونوں ٹیموں کو آئندہ ماہ جنوبی کوریا کے شہر انچون میں کھیلے جانے والی ایشین گیمز کی تیاریوں میں کافی مدد ملے گی، پاکستان کی قیادت 22 سالہ فارورڈ کلیم اللہ کے پاس ہے جوکہ 2007 میں اے ایف سی انڈر 19 کوالیفائنگ ٹورنامنٹ میں منظر عام پر آئے تھے، ان کی ٹیم کو بھارت کے شور شرابہ کرنے والے بڑے کراؤڈ کا چیلنج بھی درپیش ہوگا۔
اس وقت بھارتی ٹیم فیفا کی عالمی درجہ بندی میں 150 جبکہ پاکستان ٹیم اس سے 15 درجے نیچے 165 ویں نمبر پر موجود ہے اس کے باوجود گرین شرٹس کے حوصلے آسمان کو چھو رہے ہیں اور وہ روایتی حریف کی سرزمین پر فتح کا جھنڈا گاڑنے کے لیے بے چین ہے، کپتان کلیم اللہ پہلے ہی واضح کرچکے ہیں کہ وہ فٹبال کے ذریعے دونوں ممالک کے  قریب آنے پر یقین رکھتے ہیں ساتھ میں ان کی نگاہیں انچون گیمز پر بھی مرکوز ہیں۔ دوسری جانب بھارت کی ٹیم حال ہی میں جمہوریہ چیک کا دورہ کرکے آئی ہے جہاں پر اس کو سیکھنے کو بہت کچھ ملا ہے۔

بھارتی اسکواڈ کا زیادہ تر دارومدار تین سینئر کھلاڑیوں پر ہے جن میں کپتان سنیل چھیتری کے ساتھ روبن سنگھ اور فرانسک فرنانڈیس بھی شامل ہیں، انھوں نے وہاں پر مقامی کلب ٹیموں کے ساتھ میچز کھیلے جن میں سے دو ڈرا ہوئے جبکہ ایک میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ بھارتی ٹیم نے آخری دوستانہ میچ بنگلہ دیش کے خلاف پانچ مارچ کو کھیلا تھا وہ مقابلہ بھی برابر رہا تھا جس کی وجہ سے کوچ وم کوایورمینز اس بار اپنی ٹیم کو دونوں مقابلوں میں سرخرو ہوتا ہوا دیکھنا چاہتے ہیں۔

وزیراعظم کی زیرصدارت مشاورتی اجلاس، اپوزیشن جماعتوں سے رابطے تیز کرنے کا فیصلہ





رائے ونڈ: حکومت نے اسلام آباد میں دھرنوں کی وجہ سے پیدا ہونے 
والی صورت حال سے نمٹنے کے لئے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ رابطے تیزکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
وزیراعظم نواز شریف کی سربراہی میں مسلم لیگ (ن) کے اہم رہنماؤں اور وزرا کا مشاورتی اجلاس ہوا، اجلاس میں آزادی اور انقلاب مارچ کے حوالے سے طاہر القادری اور عمران خان کے ساتھ مذاکراتی لائحہ عمل پر غور اور موجودہ سیاسی صورت حال کے تناظر میں اپوزیشن جماعتوں سے رابطوں اور بات چیت پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ موجودہ صورتحال سے نمٹنے کے لئے اپوزیشن جماعتوں کے ساتھ رابطے مزید تیز کئے جائیں، اس کے علاوہ امیر جماعت اسلامی سراج الحق سمیت دیگر جماعتوں کے پارلیمانی لیڈروں سے بھی مشاورت کا عمل جاری رکھا جائے گا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق سراج الحق، خورشید شاہ اور گورنر پنجاب چوہدری سرور اور ایم کیو ایم کو دھرنے دینے والی جماعتوں سے مذاکرات کے لئے اہم ذمہ داریاں سونپی جائیں گی ، ان کی جانب سے بات کو آگے بڑھانے کے بعد مسلم لیگ (ن) کی ایک کمیٹی مذاکراتی عمل میں شامل ہوں گے۔

ماروی میمن کو شرمندگی کا سامنا

Friday, August 15, 2014

عمران خان کا ر نوں سے کیا گیا وعدہ وفا نہ کر پا یے


غزہ کی صورتحال ، عالمی برداری کی خاموشی پر تنقید، خود کو طاقتور سمجھنے والے غلط فہمی میں ہیں شاہ عبدلله

تیونس کے صحرا میں اچانک وسیع و عریض جھیل نمودار



Russia Sale Weapon to Pakistan India and America Shocked



Pakistan Army Deployed on Borders of Saudi ArabiA



Google Leaked the Locations of Sensitive Military Bases in India



Brother and sister’s wedding in Pakistan turned out to be false report


Are you a Facebook user Lawyer wants you to join fight for privacy rights



Pakistani news Anchor behind the Camera


Pakistani news Anchor behind the Camera by sachjankargeo

Nawaz Sharif with Dr Tahir ul Qadri


Nawaz Sharif with Dr Tahir ul Qadri by UNewsTv

Maulan Tariq Jameel About Dr. Tahir ul Qadri


Maulan Tariq Jameel About Dr. Tahir ul Qadri by UNewsTv

Fight Between Indian and Pakistani Jawan on Border


Fight Between Indian and Pakistani Jawan on Border by dm_51ea373e71f84

PTI's Yasmeen Rashid Upset with it's own Leader Imran Khan

Intense Fight Between Senator Kamil Ali Agha and Rana Sanaullah in a Live Show

End Of Government Soon:- Sheikh Rasheed Media Talk

Main Stream Parties Will Be Replaced By Dr Tahir-ul-Qadri & Imran Khan Hassan Nisar

Maryam Nawaz Tweets On Current Situation

Must Watch Javaid Hashmi's Bravery

HAMID MIR AND TALAL CHAUDHRY MAKING FUN OF PTI TSUNAMI STRENGTH

Yahoodiat Tareekh Kay Aainay Main



Top Ten Special Operations Forces in the World




China gifts Pakistan mega nuclear power plants


China calls for an end to the blockade



Pakistani Boxer Muhammad Waseem Reject Final Decision 52 kilograms (flyweight)


Pakistani Boxer Muhammad Waseem reject final... by PTVSports

Pakistan’s Sea King Helicopter


Report on Sea King Helecopter by TheExpressNews

Marvi Memon Views About PMLN


Marvi Memon Views About PMLN by UNewsTv

The Health Benefits Of Aspirin in Cancer


Nigeria declares state of EMERGENCY as Guinea closes borders



Indian Anushka Agarwal is Spying For Pakistan



HP is Now Shipping Its 14-inch Android SlateBook


HP is Now Shipping Its 14-inch Android SlateBook

Hewlett Packard (HP) announced his first Android powered “14.0” inch SlateBook in June has now Started the Shipments of the laptop worldwide.

The laptop was announced in the first week of the June, but before the official announcement the machine was first spotted on the official website of HP in April. But soon the news of the first Android powered laptop gone viral, HP removed the post from its website and then again in June the company officially announced the machine.

The SlateBook is coming with almost the same specs like other Chromebooks, 2GB of RAM and has an internal storage of up to 64GB that is powered by a Tegra 4 processor. It has a “14.0” inch screen display with the resolution of 1920 x 1080 pixels touchscreen. HP SlateBook is running on Android 4.3, which is not the latest version that is an obvious sign that the device may not receive the speediest updates. The weight of the machine is 3.75 pounds.

America Not Supporting PML-N Government and Nawaz Sharif


2 hostess of pia enjoying love in bankok




MM Alam


MM Alam by PakistanArmychannel

Secret Fitness Of Imran Khan


Secret Revealed of Imran Khan's Fitness by zemtv

Ayesha Ahad’s interview about Hamza Shahbaz

PM Nawaz Sharif Expected To Meet Imran Khan



OGDCL discovers gas in Hyderabad


Moon Split (Moon Cracked) Miracle of Prophet Muhammad (PBUH)


Moon Split (Moon Cracked) Miracle of Prophet... by golden-malick

Intelligent Muslim Women of the World